معاہدہ بغداد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(سینٹو سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
سینٹو
CENTO flag
پرچم
Cento zoom.svg
ہرے رنگ میں ظاہر سینٹو کے رکن ممالک
مخفف CENTO
قیام 24 فروری 1955ء
Dissolved 16 فروری 1979ء
قسم بین الحکومتی تنظیم، فوجی اتحاد
صدر مقام انقرہ
Region served
مغربی ایشیا اور یورپ
ارکان

سینٹو بنیادی نام معاہدہ بغداد (انگریزی: Baghdad Pact) 24 فروی 1955ء کو ترکی، ایران، پاکستان اور برطانیہ نے معاہدے کے مطابق ایک تنظیم میں شمولیت اختیار کی جسے معاہدہ بغداد کا نام دیا گیا، کچھ عرصے بعد اس کا نام بدل کر سینٹو کر دیا گیا۔ بعد میں ریاستہائے متحدہ امریکا اور عراق بھی اس میں شامل ہوگئے۔ جولائی 1958ء میں عراق میں انقلاب آیا اور نئی حکومت نے اس معاہدے سے علاحدگی اختیار کر لی۔ اس طرح اس کے مرکزی دفاتر بھی بغداد سے انقرہ منتقل ہوگئے۔ چودہ سال فعال رہنے کے بعد یہ تنظیم 16 فروری 1979ء کو معدوم ہوگئی۔اس کا مقصد وسطی ایشیا میں اشتمالیت کے فروغ کو روکنا تھا۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. محمد صدیق قریشی، کشاف اصطلاحات تاریخ، مقتدرہ قومی زبان اسلام آباد، 1988ء، ص 53-54