برٹنی سپیئرز
برٹنی سپیئرز | |
---|---|
(انگریزی میں: Britney Spears) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Britney Jean Spears) |
پیدائش | 2 دسمبر 1981 (40 سال)[1][2][3][4] مک کومب، مسیسپی |
رہائش | کینووڈ |
شہریت | ![]() |
آنکھوں کا رنگ | بھورا |
بالوں کا رنگ | سنہری |
وزن | 55 کلو گرام |
رکنیت | انوسینس |
شریک حیات | جیسن ایلن الیگزینڈر (–2004) کیون فیڈرلاین (–2007)[5] |
ساتھی | جسٹن ٹمبرلیک[6] |
اولاد | جیڈن فیڈرلاین، شور فیڈرلاین |
والدہ | لین سپیئرز |
بہن/بھائی | جیمی لین سپیئرز، بریان سپیئرز |
عملی زندگی | |
مادر علمی | پارکلین اکیڈمی |
پیشہ | گلو کارہ، نغمہ نگار، رقاصہ، موسیقار، کاروباری شخصیت، منچ اداکارہ، ٹیلی ویژن اداکارہ، فلم اداکارہ، منظر نویس، پروڈیوسر، میزبان، ماڈل، عطّار، میوزک پروڈیوسر، نغمہ ساز، گلو کارہ - گیت نگارہ، مشہور شخصیت، فیشن ڈیزائنر، میوزک ویڈیو ہدایت کار، مصنفہ، بچی گلوکارہ |
مادری زبان | انگریزی |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی[7] |
کارہائے نمایاں | ورک بچ |
مؤثر شخصیات | میڈونا، جینٹ جیکسن، وٹنی ہیوسٹن، مائیکل جیکسن |
اعزازات | |
بامبی ایوارڈ (2008) گریمی ایوارڈ برائے عمدہ رقص ریکارڈنگ (برائے:Toxic) (2004) ورلڈ میوزک ریکارڈ (2000) |
|
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ، باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم ![]() |
برٹنی سپیئرز (انگریزی: Britney Jean Spears) (ولادت: 2 دسمبر 1981ء بمقام مکامب، مسیسپی) ریاستہائے متحدہ امریکا کی معروف گلوکارہ، گیت نگار اور رقاصہ ہے۔
نامور امریکی گلوکارہ۔ سپیئرز کم سنی ہی میں شوبزنس کی دنیا میں قدم رکھ چکی تھیں۔ ابتدائی تجربات انہیں نیویارک کے اداکاری کے ایک اسکول اور ٹیلی وژن کے لیے کچھ اشتہاروں میں ہوئے، جس کے بعد گیارہ سال ہی کی عمر سے انہوں نے مِکی ماؤس کلب میں اپنے فن کا مظارہ کرنا شروع کر دیا تھا۔
جب 1999ء میں انہوں نے اپنے گیتوں کے پہلے البم Baby One More Time کے ساتھ عالمی شہرت کی دہلیز پر قدم رکھا تو اُن کی عمر صرف اٹھارہ برس تھی۔ یہ البم 20 ملین کی تعداد میں فروخت ہوا۔ اُن کی آمدنی کا تخمینہ 100 ملین یورو لگایا گیا ہے۔
1999ء میں گیتوں کا دوسرا البم Oops! I Did It Again جاری ہوا جبکہ 2003ء میں In The Zone کے نام سے۔ اپنے شوہر سے طلاق کی وجہ سے بھی وہ عالمی ذرائع ابلاغ کی خبروں کا موضوع بنیں۔ اس کے بعد برٹنی نے دوسری شادی کر لی۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/spears-britney — بنام: Britney Spears
- ↑ Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/spears-britney — بنام: Britney Spears — عنوان : The International Who's Who of Women 2006 — ناشر: روٹلیج — ISBN 978-1-85743-325-8
- ↑ GeneaStar person ID: https://www.geneastar.org/genealogie/?refcelebrite=spearsb — بنام: Britney Spears
- ↑ Roglo person ID: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=7929&url_prefix=http://roglo.eu/roglo?&id=p=britney;n=spears — بنام: Britney Spears
- ↑ http://www.rollingstone.com/music/news/britney-spears-shotgun-wedding-turns-10-remember-55-magical-hours-20140103
- ↑ https://www.youtube.com/watch?v=75vFWLMm9dg
- ↑ http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb13753469m — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: Bibliothèque nationale de France — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
![]() |
ویکی کومنز پر برٹنی سپیئرز سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- 1981ء کی پیدائشیں
- 2 دسمبر کی پیدائشیں
- اکیسویں صدی کی امریکی اداکارائیں
- اکیسویں صدی کی امریکی کاروباری شخصیات
- اکیسویں صدی کی امریکی گلوکارائیں
- اکیسویں صدی کی گلوکارائیں
- اکیسویں صدی کے امریکی گلوکار
- امریکی اسٹیج اداکارائیں
- امریکی پاپ گلوکار
- امریکی پاپ گلوکارائیں
- امریکی رقاصائیں
- امریکی رقص موسیقار
- امریکی فلمی اداکارائیں
- امریکی گلوکارہ
- امریکی گیت نگار گلوکارائیں
- امریکی ٹیلی ویژن اداکارائیں
- امریکی ہمدرد عوام
- انگریز نژاد امریکی شخصیت
- بقید حیات شخصیات
- بیسویں صدی کی امریکی اداکارائیں
- بیسویں صدی کی امریکی گلوکارائیں
- بیسویں صدی کی گلوکارائیں
- بیسویں صدی کے امریکی گلوکار
- کاروبار میں امریکی خواتین
- لوزیانا کی اداکارائیں
- لوزیانا کی کاروباری شخصیات
- لوزیانا کے گلوکار
- لوزیانا کے موسیقار
- مالٹی نژاد امریکی شخصیات
- مسیسپی کی اداکارائیں
- مسیسپی کے گلوکار
- مک کومب، مسیسپی کی شخصیات