فاروق قیصر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
فاروق قیصر
فاروق قیصر اپنی پتلی انگل سرگم کےساتھ
فاروق قیصر اپنی پتلی انگل سرگم کےساتھ

معلومات شخصیت
پیدائش 31 اکتوبر 1945 (75 سال)  ویکی ڈیٹا پر تاریخ پیدائش (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاہور  ویکی ڈیٹا پر مقام پیدائش (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قومیت پاکستانی
عملی زندگی
مادر علمی نیشنل کالج آف آرٹس  ویکی ڈیٹا پر تعلیم از (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ٹی وی ہدایت کار، صحافی پتلی باز، مصنف
پیشہ ورانہ زبان انگریزی  ویکی ڈیٹا پر زبانیں (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت جامعہ فاطمہ جناح برائے خواتین  ویکی ڈیٹا پر نوکری (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ شہرت انکل سرگم (خالق)
اعزازات

فاروق قیصر (پیدائش 31 اکتوبر 1945ء) کو سیالکوٹ، پاکستان میں پیدا ہوئے

والد کی سرکاری نوکری کی وجہ سے یہ پاکستان کے مختلف شہروں میں گھومتے رہے اور ان کا تعلیمی سفر بھی مختلف شہروں میں تکمیل تک پہنچا یعنی میٹرک پشاور سے ، ایف اے کوئٹہ سے اور گریجویشن نیشنل کالج آف فائن آرٹس لاہور سے کیا۔ جبکہ فائن آرٹس میں ماسٹرز انہوں نے رومانیہ سے کیاجبکہ 1999ء میں کیلیفورنیا امریکا سے ماس کمیونی کیشن میں بھی ماسٹرز کیا ہے۔ فاروق قیصر نے 70 کے اوائل میں نیشنل کالج آف فائن آرٹس لاہور سے گریجویشن کے بعد فنی زندگی کا آغاز کیا، فنکار،صحافی، ٹی وی شو ہدایت کار، پتلی باز، اسکرپٹ مصنف اور صوتی اداکار ہے۔ قیصر اپنی کامکس کتابوں کی وجہ سے مشہور ہیں۔[1] قیصر کی بنیادی وجہ شہرت ان کا افسانوی کردار انکل سرگم جو پہلی بار 1976ء میں بچوں کے اردو زبان کے پروگرام کلیاں میں ادا کیا گیا۔[2] قیصر؛ کارٹونسٹ اور اخباری کالم نگاربھی ہے جو اردو روزنامہ نئی بات، لاہور میں میٹھے کریلے کے عنوان سے چھپتے ہیں۔[3]

کتابیں[ترمیم]

مندرجہ ذیل میں قیصر کی چند کتابوں کی فہرست ہے :

  • ہور پچھو
  • کالم گالوچ
  • میٹھے کریلے
  • میرے پیارے اللہ میاں[1]

کردار[ترمیم]

مندرجہ ذیل میں قیصر کے تخلیق کردہ پتلی و دیگر افسانوی کرداروں کی فہرست ہے :

ٹیلی ویژن شو[ترمیم]

  • کلیاں (1976ء) – پی ٹی وی
  • ڈاک ٹائم (1993ء) – این ٹی ایم
  • سرگم سرگم (1995ء) – پی ٹی وی
  • سیاسی کلیاں (2010ء) – ڈان نیوز
  • سرگم بیک ہوم (2016ء – جاری) – پی ٹی وی

اعزازات[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ "The story of a proud puppeteer". ڈان newspaper. دسمبر 5, 2010. مؤرشف من الأصل في 25 دسمبر 2018. اخذ شدہ بتاریخ 12 نومبر 2016. 
  2. "Paying tribute: After decades, Uncle Sargam remains darling of the crowd". دی ایکسپریس ٹریبیون newspaper. جون 17, 2012. مؤرشف من الأصل في 25 دسمبر 2018. اخذ شدہ بتاریخ 12 نومبر 2016. 
  3. "Some columns written by Qaiser". pkcolumns.com. مؤرشف من الأصل في 25 دسمبر 2018. اخذ شدہ بتاریخ مارچ 27, 2013.  الوسيط |archiveurl= و |archive-url= تكرر أكثر من مرة (مساعدة); الوسيط |archivedate= و |archive-date= تكرر أكثر من مرة (مساعدة);

بیرونی روابط[ترمیم]