قاسمی کہانی
Jump to navigation
Jump to search
قاسمی کہانی، معروف ادیب اور مصنف احمد ندیم قاسمی کی تحریروں پر مبنی ڈرامائی سلسلہ ہے جو پاکستان ٹیلی وژن پر ستر کی دہائی کے دوران پیش کیا گیا تھا ۔ اس کے ڈائریکٹر ایوب خاور تھے ۔
ڈرامے[ترمیم]
- اک حسرت تعمیر
- سلطان
- احساس (فنکار : عارفہ صدیقی اور عزم الحق)[1]
- پہاڑوں کی برف (فنکار: حنا شاہین اور اسلم محمود) [1]
- سناٹا (فنکار:صبا پرویز، ریشم، فریحہ جبین، ناعمہ خان اور خورشید شاہد)[1]
- ست بھرائی (فنکار: مہر النسا، ریحانہ صدیقی اور خیام سرحدی) [1]
- الحمد للہ (فنکار: رستم، ریحانہ صدیقی)[1] ==حوالہ جات==
مزید پڑھیے[ترمیم]
|