مندرجات کا رخ کریں

سونا چاندی (ڈرامہ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سونا چاندی
تحریرمنو بھائی
ہدایاتRashid Dar
نمایاں اداکارSheeba Hassan
حامد رانا
غیور اختر(اداکار)
تمنا بیگم
Tashqeen
Munir Zareef
Atiya Sharaf
Yaqoob Atif
خورشید شاہد
نیلوفر عباسی
یاسمین طاہر
Farooq Zameer
توقیر ناصر
عارفہ صدیقی (پاکستانی اداکارہ)
جمیل فخری
Masood Akhtar
دردانہ بٹ
شکیلہ قریشی
عابد کاشمیری
ثمینہ خالد
تانی بیگم
طلعت صدیقی (اداکارہ)
نجمہ محبوب
مُلکPakistan
زبانUrdu
اقساط48
تیاری
پیشکشپاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک
دورانیہ20-25 Min

سونا چاندی ایک کلاسک مزاحیہ ڈراما ٹیلی ویژن سیریل تھا جسے پاکستان ٹیلی ویژن لاہور مرکز نے تیار کیا تھا۔ منو بھائی کے لکھے ہوئے ڈرامے کی کہانی ایک ایسے جوڑے کے گرد گھومتی ہے جو کام کی تلاش میں شہر آتا ہے تاکہ وہ اپنا قرض چکا سکے۔ سونا کا کردار ٹی وی اداکار حامد رانا اور شیبا ارشد نے چاندی کا کردار ادا کیا تھا۔