سانحہ نشتر پارک کراچی (2006ء بم دھماکا)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سانحہ نشتر پارک 2006ء
مقامنشتر پارک، کراچی، پاکستان
تاریخ11 اپریل، 2006ء
نشانہعید میلاد النبی کی مجلس میں شریک افراد
ہلاکتیں63
زخمی100 سے زائد

2006 کراچی نشتر پارک دھماکہ 11 اپریل 2006ء کو پاکستان کے شہر کراچی میں عید میلاد النبی کے مقدس موقع پر شاہ تراب الحق قادری کی زیر صدارت ہونے والے نشتر پارک اجتماع پر ہوا۔ یہ جلسہ ہر سال 12 ربیع الاول کی دوپہر جماعت اہلسنت پاکستان کراچی کے تحت منعقد کیا جاتا ہے۔ یہ دھماکا سنی تحریک کے قائدین (محمد عباس قادری، افتخار بھٹی و دیگر اکابرین، حفاظ، قراء، قائدین و کارکنان) کی شہادت پر منتج ہوا۔ اس دھماکا کے نتیجہ میں 60 سے زائد افراد شہید اور 100 کے قریب زخمی ہوئے۔[1][2][3][4]

تحقیقات[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]