فروری 2013 کوئٹہ بم دھماکے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
فروری 2013 دھماکے
مقام ہزارہ ٹاؤن
کوئٹہ, بلوچستان, پاکستان
تاریخ 16 فروری 2013ء (2013ء-02-16)
حملے کی قسم Bombing
ہلاکتیں 110[1]
زخمی 200[2]
مرتکب لشکرجھنگوی

16 فروری 2013ء کو ہونے والا بمباری کا واقعہ ہے جس میں 110 افراد جاں بحق اور 200 سے زائد زخمی ہوئے۔ اس واقعے کی ذمہ داری لشکر جھنگوی نے قبول کی۔ 2013ء میں جنوری میں ہونے والی بمباری کے بعد یہ دوسرا فرقہ وارانہ حملہ تھا اور دونوں حملوں کی ذمہ داری لشکر جھنگوی نے قبول کی تھی۔

مزید[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Quetta blasts: Death toll reaches 84"۔ Ary News۔ 17 فروری 2013۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 فروری 2013۔
  2. "Bomb blast kills 83, injures nearly 200 at market in southwest Pakistan"۔ BNO News۔ 17 فروری 2013۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 فروری 2013۔