لارڈ میکالے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
عزت مآب

لارڈ میکالے
Thomas Babington Macaulay, Baron Macaulay.jpg
سیکرٹری جنگ
عہدہ سنبھالا
27 ستمبر 1839 – 30 اگست 1841
شاہی حکمران وکٹوریہ
وزیر اعظم ولیم لیمب
پیشرو ہینری گرے
جانشین ہینری ہارڈنگے
پے ماسٹر جنرل
عہدہ سنبھالا
7 جولائی 1846 – 8 مئی 1848
شاہی حکمران وکٹوریہ
وزیر اعظم جان رسل
پیشرو بنگھم بارنگ
جانشین گرانویل لیویسن گوور
ذاتی تفصیلات
پیدائش 25 اکتوبر 1800ء
لیسسٹرشائر، برطانیہ
وفات 28 دسمبر 1859 (عمر 59 سال)
لندن, انگلینڈ
قومیت برطانوی
سیاسی جماعت وگ
شریک حیات غیر شادی شدہ
مادر علمی ٹرینٹی کالج، کیمبرج
دستخط

لارڈ میکالے Thomas Babington Macaulay یا 1st Baron Macaulay ایک انگریز تھا جو لارڈ میکالے (25 اکتوبر 1800 – 28 دسمبر 1859) کے نام سے مشہور ہے۔ لارڈ میکالے (Lord Macaulay) ہندوستان 1834ء میں آیا تھا اور گورنر جنرل کی کونسل میں پہلا رکن برائے قانونی امور بنا۔


مزید دیکھیئے[ترمیم]