انڈونیشیا ایئرایشیا پرواز 8501
![]() گمشدہ طیارے کی 2011ء تصویر | |
حادثے کا خلاصہ | |
---|---|
تاریخ حادثہ | 28 دسمبر 2014ء |
بمقام | بحیرہ جاوا پر گم ہوا |
مسافروں کی تعداد | 155 |
عملہ | 7 |
مجروحین | نامعلوم |
اموات | نامعلوم |
نجات یافتگان | نامعلوم |
طرز جہاز | ایئربس اے 320-200 |
مشتغل | انڈونیشیا ایئرایشیا |
رجسٹریشن نمبر | PK-AXC |
مقام پرواز | جونادا انٹرنیشنل ایئرپورٹ، سورابایا، انڈونیشیا |
منزل | سنگاپور چانگی ایئرپورٹ |
انڈونیشیا ایئرایشیا پرواز 8501 کی ایک پرواز تھی جو انڈونیشیا کے شہر سورابایا سے سنگاپور روانگی کے دوران 28 دسمبر کو لاپتہ ہو گئی[1]- جہاز میں عملے کے 7 لوگوں اور 155 مسافروں کے ساتھ کل 162 لوگ سوار تھے -[2] جہاز سورابایا ایئرپورٹ سے مقامی وقت (UTC+7) کے مطابق 5:35am پر روانہ ہوئی اور 8:30 (SGT) پر سنگاپور میں لینڈ کرنا تھا- جہاز نے 7:24 پر بحیرہ جاوا میں جاوا اور کالیمانتان کے درمیان ایئر ٹریفک کنٹرول سے رابطہ کھو دیا- ایئر لائن کے آفیشل فیس بک اور ٹوئٹر پیج نے جہاز کو گمشدہ قرار دیا ہے -
گمشدگی[ترمیم]
طیارہ سورابایا ایئرپورٹ سے صبح 5:20 پر روانہ ہونا تھا اور آٹھ بجے سنگاپور ایئرپورٹ پر پہنچنا تھا- روانگی کے تھوڑی ہی دیر بعد جہاز کا 7:24 پر بحیرہ جاوا کے اوپر جاوا اور کالیمانتان کے درمیان جکارتا ایئرٹریفک کنٹرول سے رابطہ منقطع ہو گیا-
مسافر اور عملہ[ترمیم]
ایئرایشیا نے گمشدہ طیارے کے 155 مسافروں کی قومیت ظاہر کی ہے جن میں 16 بچے , 138بڑے اور 1 نومولود بچہ شامل ہے -:[3]
قومیت | تعداد |
![]() |
149 |
![]() |
3 |
![]() |
1 |
![]() |
1 |
![]() |
1 |
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "ایئر ایشیا کی پرواز 8501 کا ایئر ٹریفک سے رابطہ منقطع ہو گیا"۔ 28 دسمبر 2014۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 دسمبر 2014۔
- ↑ مسافر طیارہ سمندر کے اوپر غائب ہو گیا, ABC News, 27 December, 2014.
- ↑ "سورابایا سے سنگاپور جانے والی ایئرایشیا کی پرواز کا رابطہ منقطع ہو گیا، اندونیشیا آن بورڈ"۔ The Jakarta Globe۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 دسمبر 2014۔