مندرجات کا رخ کریں

رشیلیو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
رشیلیو
(فرانسیسی میں: Armand Jean du Plessis de Richelieu ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 9 ستمبر 1585ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیرس   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 4 دسمبر 1642ء (57 سال)[1][8][2][3][4][5][6]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیرس   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات سل   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش پیرس   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت فرانس   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب رومن کیتھولک [9]  ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عارضہ سل
مرگی [10]  ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
علاقائی اسقف [11][12]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
1605  – 29 اپریل 1624 
کارڈینل [13]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
5 ستمبر 1622  – 1642 
دیگر معلومات
مادر علمی جامعہ پیرس   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد پی ایچ ڈی   ویکی ڈیٹا پر (P512) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان [14]،  سفارت کار ،  آرٹ کولکٹر ،  مصنف [15]،  کاتھولک اسقف [16]،  کاتھولک پادری   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان فرانسیسی [17][18]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کل دولت 20000000 French livre (4 دسمبر 1642)  ویکی ڈیٹا پر (P2218) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
عہدہ لیفٹیننٹ جنرل   ویکی ڈیٹا پر (P410) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 

رشیلیو فرانس کے شہرہ آفاق وزیر اعظم جو فرانس کا سب سے بڑا سیاست دان گذرا ہے۔ اس نے اپنے دور اقتدار میں پروٹسٹنٹ فرقے کی سیاسی قوت ختم کی۔ مگر انھیں مذہبی آزادی ضرور دی۔ امرا کی طاقت کو کمزور کرکے شاہی قوت کو بڑھایا۔ اس کے علاوہ مالیات، فوج اور دیگر محکموں میں قابل قدر اصلاحات نافذ کرکے ملک کو بیش قیمت فائدہ پہنچایا۔ رشیلیو بڑا راسخ العقیدہ رومن کیتھولک تھا۔ بلکہ وہ خود بھی پادری رہ چکا تھا۔ اسی لیے اسے کارڈنیل رشیلیو بھی کہتے ہیں۔ مگر اپنے ذاتی عقائد کے برخلاف اس نے فرانس کی بہتری کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے یورپین سیاست میں پروٹستنٹ طاقتوں کا ساتھ دیا۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

الیگزنڈر ڈیوما

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب ربط: https://d-nb.info/gnd/118600354 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب عنوان : Nationalencyklopedin — NE.se ID: https://www.ne.se/uppslagsverk/encyklopedi/lång/armand-jean-du-plessis-richelieu — بنام: Armand-Jean du Plessis Richelieu — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/6726171 — بنام: Armand-Jean Du Plessis Richelieu — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/richelieu-armand-jean — بنام: Armand-Jean Richelieu — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana — گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0055512.xml — بنام: Armand Jean Du Plessis de Richelieu
  6. ^ ا ب GeneaStar person ID: https://www.geneastar.org/genealogie/?refcelebrite=duplessisdericheliea — بنام: Richelieu
  7. Babelio author ID: https://www.babelio.com/auteur/wd/162744 — بنام: Armand Jean Du Plessis Richelieu
  8. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb11921894w — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  9. عنوان : Catholic-Hierarchy.org — Catholic Hierarchy person ID: https://www.catholic-hierarchy.org/bishop/bplri.html — اخذ شدہ بتاریخ: 18 اکتوبر 2020
  10. عنوان : Did all those famous people really have epilepsy? — جلد: 6 — صفحہ: 115-39 — شمارہ: 2 — https://dx.doi.org/10.1016/J.YEBEH.2004.11.011https://pubmed.ncbi.nlm.nih.gov/15710295
  11. Catholic Hierarchy person ID: https://www.catholic-hierarchy.org/bishop/bplri.html
  12. Catholic Hierarchy diocese ID: https://www.catholic-hierarchy.org/diocese/dluco.html
  13. عنوان : Catholic-Hierarchy.org — Catholic Hierarchy person ID: https://www.catholic-hierarchy.org/bishop/bplri.html — اخذ شدہ بتاریخ: 5 فروری 2021
  14. http://search.ebscohost.com/login.aspx?direct=true&profile=ehost&scope=site&authtype=crawler&jrnl=02691191&AN=47429477&h=ye7cswt0TIngvOTEnruITR4GZNxeYTdzHQZqNgPJh90tLNi%2FVJeOf3%2FDi%2B7Zl3xrQBtvaWZ36UypUa25ADWtDg%3D%3D&crl=f
  15. عنوان : Library of the World's Best Literature — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library
  16. عنوان : Catholic-Hierarchy.org — Catholic Hierarchy person ID: https://www.catholic-hierarchy.org/bishop/bplri.html — اخذ شدہ بتاریخ: 3 فروری 2021
  17. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہhttp://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11921894w — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  18. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/166372707