ہارلینڈ سینڈر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ہارلینڈ سینڈر
(انگریزی میں: Don Coronel Harland Sanders خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقامی زبان میں نام (P1559) ویکی ڈیٹا پر
Sanders in October 1972

معلومات شخصیت
پیدائش 9 ستمبر 1890(1890-09-09)
وفات دسمبر 16، 1980(1980-12-16) (عمر  90 سال)
لوئیزویل، کینٹکی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
وجۂ وفات ابیضاض،  نمونیا  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں وجۂ وفات (P509) ویکی ڈیٹا پر
طرز وفات طبعی موت  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں طرزِ موت (P1196) ویکی ڈیٹا پر
قومیت American
مذہب Christianity
زوجہ Josephine King (divorced)
Claudia Price
اولاد 3
عملی زندگی
تعليم La Salle Extension University
پیشہ
  • Businessman
  • Restaurateur
اعزازات
ہوریٹیو ایلگر اعزاز  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں وصول کردہ اعزازات (P166) ویکی ڈیٹا پر
دستخط
ہارلینڈ سینڈر
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں باضابطہ ویب سائٹ (P856) ویکی ڈیٹا پر
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی (P345) ویکی ڈیٹا پر

ہارلینڈ سینڈر ایک امریکی تاجر تھا اور کینٹکی فرائیڈ چکن کا بانی تھا۔گورنرروبی لیفون نے اسے کینٹکی کرنل کا خطاب دیا

اوئل عمری[ترمیم]

ہارلینڈسینڈر 1890ء میں امریکا میں ایک غریب گھرانے میں پیدا ہوا۔ وہ پانچ بہن بھائیوں میں سب سے بڑا تھا۔ اس کا باپ ایک غریب کان کن تھا اور اپنی موت تک ساری عمر کوئلے کی کان کی کھدائی میں مصروف رہا اور جوانی ہی میں ہارلینڈ اور اس کے چار بہن بھائیوں کو یتیم کرگیا۔ باپ کی موت کے وقت سینڈر کی عمر صرف 16 سال تھی اور اس پر اپنے چھوٹے 4 بہن بھائیوں کا بوجھ اس کے کندھوں پر آن پڑا تھا۔ سینڈر نے کمسنی میں پہلی نوکری ایک شرٹ بنانے والی فیکٹری میں کی۔ اس دوران میں اس کی ماں بھی نوکری پر جاتی تھی۔ ماں کی ہدایت کے مطابق ماں کی غیر موجودگی میں سینڈر کو اکثر اپنے بہن بھائیوں کے لیے گھر میں کھانا بھی بنانا پڑتا تھا۔ سینڈر نے اس دوران میں اپنی ماں سے کئی کھانے بنانے سیکھ لیے۔

فائل:Harland Sanders.jpg
ہارلینڈ سینڈر
Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔