شلوار قمیض
![]() |
مضامین بسلسلہ |
اسلامی تہذیب |
---|
فن تعمیر |
فن |
لباس |
تعطیلات |
ادب |
موسیقی |
تہذیب |
شلوار قمیض جنوبی ایشیاء اور وسط ایشیاء کے مردوں اور عورتوں کا ایک روایتی لباس ہے۔ شلوارایک پتلون یا پائیجامہ ہوتا ہے اور قمیض ایک لمبا کُرتا ہے۔ شلوار قمیض افغانستان اور پاکستان کا قومی لبا س ہے اور بھارت میں اسے عام طور پر خواتین زیب تن کرتی ہیں۔
تصاویر[ترمیم]
مختلف رنگوں والے شلوار قمیض پہنی ہوئی تمل خواتین بھارت.
افغانستان کے ہوائی اڈے میں شلوار قمیض پہنے ہوئے لوگ
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
![]() |
ویکی کومنز پر شلوار قمیض سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |