مندرجات کا رخ کریں

کیمونو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کیمونو (انگریزی: kimono) (جاپانی: 着物) جاپان کا قومی لباس ہے۔ کیمونو جاپانی زبان کے دو الفاظ کی معنے پہننا اور مونو معنے چیز کا مرکب ہے یعنی کیمونو کا لفظی مطلب ہے پہننے کی چیز اور عمومی طور پر یہ لفظ روایتی جاپانی لباس کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔