مالوا (پنجاب)
Jump to navigation
Jump to search
مالوا (پنجابی: ਮਾਲਵਾ) پنجاب (بھارت) کا ایک خطہ ہے جو ہریانہ کا حصہ ہے اور ستلج اور یمونہ دریاؤں کے درمیان واقع ہے۔ یہ خطہ پنجاب، بھارت کے 11 اضلاع کے حصہ پر مشتمل ہے۔ اس خطے کے لوگ "ملوائی" کہلاتے ہیں اور "ملوائی" زبان بولتے ہیں۔
جغرافیہ[ترمیم]
- برنالہ
- بھٹنڈہ
- فرید کوٹ
- فتح گڑھ صاحب کے کچھ حصے
- فیروزپور
- لدھیانہ
- مانسا
- موگا
- مکتسر
- پٹیالہ
- سنگرور
- فاضلکہ
مزید دیکھیے[ترمیم]
|