آبادیات پنجاب، بھارت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

سکھ مت پنجاب میں سب سے بڑا مذہب ہے اور آبادی کا تقریبا 60 فیصد سکھ عقیدے سے تعلق رکھتا ہے۔ آبادی کا 37 فیصد ہندو ہے۔ دیگر عقائد میں اسلام، بدھ مت، مسیحیت اور جین مت میں شامل ہیں۔[3]

مذہب لوگوں کی تعداد[3] کل کا ٪
کل آبادی 24,272,486[4] 100%
سکھ 14,592,387 60%
ہندو 8,997,942 37%
مسلمان 382,045 1.6%
مسیحی 292,800 1.2%
بدھ 41,487 0.17%
جین 39,276 0.16%
دیگر 8,594 0.04%

مذہبی آبادی بلحاظ ضلع[ترمیم]

ضلع سکھ ہندو مسیحی مسلمان
ضلع گرداسپور 44% 47% 7% 0.987%
ضلع امرتسر 77% 21% 2% 0.232%
ضلع کپورتھلہ 59% 38% 0.849%
ضلع ترن تارن 90% 10%
ضلع جالندھر 37.7% 59% 1% 0.882%
ضلع ہوشیارپور 40% 59% 1.040%
ضلع شہید بھگت سنگھ نگر 40% 60% 0.691%
ضلع لدھیانہ 49% 47% 2% 1.72%
ضلع موگا 54% 43% 3% 0.67%
ضلع بھٹنڈہ 74% 25% 0.832%
ضلع فریدکوٹ 60% 40% 0.316%
ضلع فیروزپور 51% 47% 1% 0.193%
ضلع مانسہ 78% 20% 0.849%
ضلع سنگرور 70% 22% 7.89%
ضلع سری مکتسر صاحب 74% 25% 0.34%
ضلع فتح گڑھ صاحب 75% 23% 2.37%
ضلع پٹیالہ 56% 42% 1% 1.88%
چندی گڑھ 16% 79% 1% 3.97%
ضلع روپنگر 57% 41% 2.025%

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Census Population" (PDF)۔ Census of India۔ Ministry of Finance India۔ اخذ شدہ بتاریخ 2008-12-18۔
  2. ^ ا ب Census of India, 2001: population of Punjab by religion
  3. Census of India, 2001