ضلع ہوشیارپور
Appearance
ਹੁਸ਼ਿਆਰਪੁਰ ਜ਼ਿਲਾ | |
---|---|
ضلع | |
![]() ضلع ہوشیارپور | |
ملک | ![]() |
ریاست | پنجاب |
ہیڈکوارٹر | ہوشیارپور |
حکومت | |
• ڈپٹی کمشنر | ورون روجام |
رقبہ | |
• کل | 3,365 کلومیٹر2 (1,299 میل مربع) |
آبادی (2011)‡[›] | |
• کل | 1,579,160 |
• کثافت | 470/کلومیٹر2 (1,200/میل مربع) |
زبانیں | |
• سرکاری | پنجابی |
منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30) |
خواندگی | 85.40% |
ویب سائٹ | hoshiarpur |
ضلع ہوشیارپور (Hoshiarpur district) (گرمکھی: ਹੁਸ਼ਿਆਰਪੁਰ ਜ਼ਿਲ੍ਹਾ) بھارت کے شمال مغرب میں ریاست پنجاب کے 22 اضلاع میں سے ایک ہے۔ ہوشیارپور پنجاب کے قدیم ترین اضلاع میں سے ایک ہے۔ ضلع کا رقبہ 3365 مربع کلومیٹر اور آبادی 2001 کی مردم شماری کے مطابق 1480736 افراد پر مشتمل ہے۔
بیرونی روابط
[ترمیم]- ضلع ہوشیارپورآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ hoshiarpur.nic.in (Error: unknown archive URL)
- Hoshiarpur بھارت کے نقشے میں ضلع
![]() |
ضلع کانگرا, ہماچل پردیش | ضلع پٹھان کوٹ | ضلع گرداسپور ضلع کپورتھلہ (مغربی) |
![]() |
ضلع یونا, ہماچل پردیش | ![]() |
ضلع جالندھر | ||
![]() ![]() | ||||
![]() | ||||
ضلع روپنگر ضلع شہید بھگت سنگھ نگر |
ضلع کپورتھلہ (مشرقی) |