اجیت گڑھ
Jump to navigation
Jump to search
اجیت گڑھ Ajitgarh صاحبزادہ اجیت سنگھ نگر | |
---|---|
شہر | |
![]() بندہ سنگھ بہادر جنگ یادگار، اجیت گڑھ | |
ملک | ![]() |
ریاست | پنجاب |
ضلع | جیت گڑھ |
بلندی | 316 میل (1,037 فٹ) |
آبادی (2011) | |
• کل | 174,000 |
زبانیں | |
• سرکاری | پنجابی |
منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30) |
ٹیلی فون کوڈ | 91-172 |
گاڑی کی نمبر پلیٹ | PB 65 |
اجیت گڑھ (Ajitgarh) جس کا سابقہ نام موہالی (Mohali) ہے پنجاب چندی گڑھ شہر سے ملحقہ ایک آئی ٹی شہر اور تجارتی مرکز ہے۔ اس کا نام سرکاری طور پر گرو گووند سنگھ کے سب سے بڑے بیٹے صاحبزادہ اجیت سنگھ کے نام پر ہے۔[1]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Mohali is now Ajitgarh". اخذ شدہ بتاریخ 09 اگست 2012.
![]() |
ویکی کومنز پر اجیت گڑھ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
|