ضلع فیروزپور
ظاہری ہیئت
| ضلع فیروزپور Firozpur district ਫੇਰੋਜ਼ੇਪੁਰ ਜ਼ਿਲ੍ਹਾ | |
|---|---|
| ضلع | |
| عرفیت: شہیدوں کی دھرتی | |
ضلع فیروزپور | |
| ملک | |
| ریاست | پنجاب |
| وجہ تسمیہ | فیروز شاہ تغلق یا فیروز خان (راجپوت) |
| ہیڈکوارٹر | فیروزپور |
| حکومت | |
| • ڈپٹی کمشنر | منجیت سنگھ نارنگ |
| رقبہ | |
| • کل | 5,305 کلومیٹر2 (2,048 میل مربع) |
| آبادی (2011)‡[›] | |
| • کل | 2,029,074 |
| • کثافت | 380/کلومیٹر2 (990/میل مربع) |
| زبانیں | |
| • سرکاری | پنجابی |
| منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30) |
| خواندگی | 69.80% |
| ویب سائٹ | ferozepur |
ضلع فیروزپور (Firozpur district) (دوآبی: ਫੇਰੋਜ਼ੇਪੁਰ ਜ਼ਿਲਾ) بھارت کے شمال مغرب میں ریاست پنجاب کے بائیس اضلاع میں سے ایک ہے۔
تاریخ
[ترمیم]ضلع فیروزپور ریاست ممدوٹ کا ایک حصہ تھا۔ خیال کیا جاتا ہے اس کا صدر مقام فیروزپور، فیروز شاہ تغلق نے آباد کیا۔
بیرونی روابط
[ترمیم]- "ضلع فیروزپور"۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2007-10-18
|
ضلع کپورتھلہ ضلع جالندھر |
ضلع ترن تارن |
| |
| ضلع موگا ضلع فریدکوٹ ضلع سری مکتسر صاحب |
||||
| ضلع ہنومنگڑھ, راجستھان | ضلع سری گنگانگر, راجستھان |
