ضلع بھٹنڈہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ضلع بھٹنڈہ
Bathinda district

ਬਠਿੰਡਾ ਜ਼ਿਲਾ
ضلع
Located in the northwest part of the state
ضلع بھٹنڈہ
ملک Flag of India.svg بھارت
ریاست پنجاب
وجہ تسمیہ امرت کا سابقہ
ہیڈکوارٹر بھٹنڈہ
رقبہ
 • کل 3,344 کلو میٹر2 (1,291 مربع میل)
آبادی (2011)‡[›]
 • کل 1,388,859
 • کثافت 420/کلو میٹر2 (1,100/مربع میل)
زبانیں
 • سرکاری پنجابی
منطقۂ وقت بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
خواندگی 61.51%
ویب سائٹ bathinda.nic.in
قلعہ بھٹنڈہ

ضلع بھٹنڈہ (Bathinda district) (گرمکھی: ਬਠਿੰਡਾ ਜ਼ਿਲਾ) بھارت کے شمال مغرب میں ریاست پنجاب کے 22 اضلاع میں سے ایک ہے۔ اس کا دارالحکومت بھٹنڈہ شہر ہے۔ ضلع کا رقبہ 3344 مربع کلومیٹر ہے۔

تاریخ[ترمیم]

ضلع بھٹنڈہ کا قیام 1948 میں پٹیالہ اور مشرقی پنجاب ریاست اتحاد ((Patiala and East Punjab States Union (PEPSU) کے ساتھ وجود میں آیا۔ پہلے اس کا ہیڈکوارٹر فرید کوٹ تھا جو 1953 میں بھٹنڈہ منتقل کر دیا گیا۔[1]

آبادیات[ترمیم]

2011 کی مردم شماری کے مطابق ضلع بھٹنڈہ کی آبادی 1388859 ہے۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. (g)
  2. "District Census 2011"۔ Census2011.co.in۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-09-30۔