فرید کوٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
فرید کوٹ
Faridkot
شہر
ملک بھارت
ریاست پنجاب
ضلع فرید کوٹ
حکومت
 • ڈپٹی کمشنر راوی بھگت
بلندی 196 میل (643 فٹ)
آبادی (2001)
 • کل 552,466
 • کثافت 376/کلو میٹر2 (970/مربع میل)
زبانیں
 • سرکاری پنجابی
منطقۂ وقت بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
ڈاک انڈیکس نمبر 151203
ٹیلی فون کوڈ +91-1639
ویب سائٹ www.faridkot.nic.in

فرید کوٹ (Faridkot) (گرمکھی: ਫ਼ਰੀਦਕੋਟ) بھارت کی ریاست پنجاب کے ضلع فرید کوٹ میں ایک چھوٹا شہر اور میونسپل کونسل ہے۔ بھارتی پنجاب کی سابقہ ریاست ہے پہلے پہل اس کا نام راجہ موکل کے نام پر موکل نگر تھا راجہ موکل نے اس کا نام شیخ الاسلام والمسلمین بابا فرید مسعودگنج شکر سے عقیدت کی بنا پر فرید کوٹ رکھا اب بھی وہاں پر بابافرید کی چلہ گاہیں زیارت گاہ عوام ہیں۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. چلہ گاہیں حضرت بابا فرید گنج شکر صفحہ 75