ضلع سنگرور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سنگرور
ضلع
ضلع سنگرور
ضلع سنگرور
ملک بھارت
ریاستپنجاب
رقبہ
 • کل3,685 کلومیٹر2 (1,423 میل مربع)
بلندی232 میل (761 فٹ)
آبادی (2010)
 • کل1,654,408
 • کثافت450/کلومیٹر2 (1,200/میل مربع)
زبانیں
 • سرکاریپنجابی
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
ڈاک انڈیکس نمبر148001
ٹیلی فون کوڈ01672
ویب سائٹsangrur.nic.in

ضلع سنگرور (Sangrur district) (گرمکھی: ਸਂਗਰੂਰ ਜ਼ਿਲਾ) بھارت کے شمال مغرب میں ریاست پنجاب کے 22 اضلاع میں سے ایک ہے۔ پہلے برنالہ بھی ضلع سنگرور کا حصہ تھا جبکہ اب وہ خود علاحدہ ضلع برنالہ ہے۔