ضلع پٹیالہ
ظاہری ہیئت
| ضلع پٹیالہ Patiala district ਪਟਿਆਲਾ ਜ਼ਿਲਾ | |
|---|---|
| ضلع | |
ضلع پٹیالہ | |
| ملک | |
| ریاست | پنجاب |
| وجہ تسمیہ | امرت کا سابقہ |
| ہیڈکوارٹر | پٹیالہ |
| آبادی (2011)‡[›] | |
| • کل | 2,892,282 |
| زبانیں | |
| • سرکاری | پنجابی |
| منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30) |
| خواندگی | 76.3% |
ضلع پٹیالہ (Patiala district) (دوآبی: ਪਟਿਆਲਾ ਜ਼ਿਲਾ) بھارت کے شمال مغرب میں ریاست پنجاب کے 22 اضلاع میں سے ایک ہے۔
آبادیات
[ترمیم]2011 کی مردم شماری کے مطابق ضلع پٹیالہ کی آبادی 2892282 کی آبادی ہے۔[1]
آب و ہوا
[ترمیم]ضلع پٹیالہ میں آب و ہوا موسم گرما میں بہت گرم اور موسم سرما میں بہت سرد ہے۔ مون سون 3 ماہ تک رہتا ہے اور یہاں سالانہ اوسط بارش 688 ملی میٹر ہے۔ موسم گرما کے دوران اوسط زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 43،1 ˚ سیلسیس اور کم از کم 2.1 ˚ سیلسیس ریکارڈ کیا گیا ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "District Census 2011"۔ Census2011.co.in۔ 2011۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-09-30
|
اجیت گڑھ اور ضلع پنچکولا, ہریانہ | ضلع فتح گڑھ صاحب |
| |
| ضلع امبالہ, ہریانہ | ضلع سنگرور | |||
| ضلع کورکشیترا, ہریانہ | ضلع کیٹھل, ہریانہ | ضلع جند, ہریانہ |
