پنجیری
ظاہری ہیئت
| اہم کھانا | میٹھا |
|---|---|
| اصلی وطن | خطۂ پنجاب، پاکستان کا علاقہ |
| بنیادی اجزائے ترکیبی | Whole-wheat flour، شکّر، گھی، خشک میوے، herbal gums |
پنجیری مختلف چیزوں کو ملا کر بنائی جانے والی ایک طاقتور خوراک ہے۔ پاکستان بالخصوص پنجاب کی سوغات ہے۔
اجزا
[ترمیم]تیاری
[ترمیم]مختلف دالیں جیسے چنا، ماش اور مونگ کو باریک پیس لیا جاتا ہے پھر چار مغز یعنی چار پودوں کے چھلے ہوئے بیج پیس کر ملائے جاتے ہیں حسب منشا شکر یا چینی ملا کر دیسی گھی میں پکایا جاتا ہے لیکن یہ نسخہ حتمی نہیں۔
پنجیری کافی عرصے تک خراب نہیں ہوتی۔ عام طور پر بچے کی پیدائش کے بعد ماں کو جلد صحت مند بنانے کے لیے اسے پنجیری کھلائی جاتی ہے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- Panjiriآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ sailusfood.com (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)