پلاؤ (پکوان)
قابلی پلاؤ، افغانستان کا قومی پکوان | |
متبادل نام | پیلا, پلاؤ, پلاو، فلاو |
---|---|
کھانے کا دور | مرکزی |
علاقہ یا ریاست | بلقان، کیریبین، جنوبی قفقاز، وسط ایشیا، مشرقی افریقا، مشرقی یورپ، لاطینی امریکا، مشرق وسطی اور جنوبی ایشیا |
درجہ حرارت | گرم |
بنیادی اجزائے ترکیبی | چاول، یخنی، مصالحہ, گوشت، چکن، سبزی, خشک میوہ |
پلاؤ (برطانوی انگریزی ہجے: pilau؛ امریکی انگریزی ہجے: Pilaf) ایک چاولوں کا پکوان ہے جسے یخنی، مصالحہ جات اور دیگر اجزا جیسے سبزیاں یا گوشت شامل کر کے بنایا جاتا ہے۔ [1][2]
خلافت عباسیہ کے دور میں چاول پکانے کا یہ طریقہ کار پہلے ہندوستان، ہسپانیہ اور پھر وسیع تر دنیا میں پھیلتا جلا گیا۔ [3][note 1]
پلاؤ اور اسی طرح کے پکوان بلقان، کیریبین، جنوبی قفقاز، وسطی ایشیا، مشرقی افریقا، مشرقی یورپ، لاطینی امریکا، مشرق وسطی اور جنوب ایشیائی کھانوں میں عام ہیں۔ یہ افغانستان، آرمینیا، آذربائیجان، بنگلہ دیش، چین (خاص طور پر سنکیانگ میں)، قبرص، جارجیا، یونان (خاص طور پر کریٹ میں)، بھارت، پاکستان، عراق (خاص طور پر کردستان میں)، ایران، اسرائیل، [4] قازقستان، کینیا، کرغزستان، نیپال، رومانیہ، روس، تنزانیہ (خاص طور پر زانزیبار میں)، تاجکستان، [5] ترکی، [6] ترکمانستان، یوگنڈا اور ازبکستان [7][8] میں ایک بنیادی غذا اور ایک مشہور ڈش ہے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Oxford English Dictionary 2006b
- ↑ Merriam-Webster Unabridged Dictionary 2019
- ^ ا ب Roger 2000، صفحہ 1143
- ↑ Gil Marks. Encyclopedia of Jewish Food. Houghton Mifflin Harcourt, 2010. آئی ایس بی این 9780544186316
- ↑ Marshall Cavendish. World and Its Peoples. Marshall Cavendish, 2006, p. 662. آئی ایس بی این 9780761475712
- ↑ Navy Bean Stew And Rice Is Turkey's National Dish آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ turkishfood.about.com (Error: unknown archive URL) turkishfood.about.com
- ↑ Bruce Kraig, Colleen Taylor Sen. Street Food Around the World: An Encyclopedia of Food and Culture. ABC-CLIO, 2013, p. 384. آئی ایس بی این 9781598849554
- ↑ Russell Zanca. Life in a Muslim Uzbek Village: Cotton Farming After Communism CSCA. Cengage Learning, 2010, p. 92 92–96. آئی ایس بی این 9780495092810
- آرمینی پکوان
- اسرائیلی پکوان
- اسٹریٹ فوڈ
- افریقی پکوان
- بلقانی پکوان
- بھارتی پکوان
- جنوب ایشیائی طباخی
- چاول کے پکوان
- خوراک کی اقسام
- سوویت پکوان
- عالمی پکوان
- عثمانی پکوان
- قدیم کھانے
- قومی پکوان
- کرد پکوان
- کرغیز پکوان
- لاطینی امریکی پکوان
- مشرق وسطی کے پکوان
- یہودی پکوان
- ایرانی ایجادات
- بھارتی ایجادات
- پاکستانی پکوان
- فرانسیسی پکوان
- قازقستانی پکوان
- ازبکستانی پکوان
- بھارتی چاول کے پکوان
- ترکیہ
- تاجک پکوان
- ترکمانستانی پکوان
- آذربائیجانی پکوان
- فجی کے پکوان
- لٹویائی پکوان
- لتھووینیائی پکوان
- قفقازی پکوان