مندرجات کا رخ کریں

چائینیز چاول

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
فائل:Chinese Chawal.JPG
چائینیز چاولوں کی ایک پلیٹ

چائینیز چاول پاکستان میں غیر ملکی کھانوں میں سب سے زیادہ مقبول ہے۔ یہ جیسا کہ نام سے لگتا ہے ایک چینی کھانا ہے۔ چینی چاول پکاتے ہوئے اس میں کافی چیزیں ڈالتے ہیں جن میں مٹر، گاجر کے ٹکڑے، مرغی کے گوشت کے ٹکڑے، آلو کے ٹکڑے، انڈے، نمک اور سویا ساس ڈالتے ہيں۔ یہ لذیذ اور دیکھنے میں بھی خوشنما کھانا ہے۔