پان
Appearance

پان مزے کے لیے کھانے کی ایک چیز ہے۔ یہ پان کے سبز پتوں کا لپٹا ہوا ٹکڑا ہوتا ہے جس میں خاص مقدار میں کٹا ہوا چھالیہ، چونا، کتھا، سونف اور اگر دل چاہے تو گلقند بھی شامل ہوتی ہے۔ لپٹے ہوئے پان کو گلوری کہتے ہیں۔ شوقین لوگ اسے منہ میں ڈال کر چباتے رہتے ہیں اور سرخ رنگ کی تھوک جسے پیک کہتے ہیں تھوکتے رہتے ہیں۔
پان کے شوقین بھارت، پاکستان اور بنگلہ دیش میں پائے جاتے ہیں۔
غیر شوقین حضرات کو نسوار کی طرح پان کا فائدہ معلوم نہیں لیکن وہ اس کی پیک سے عاجز رہتے ہیں کہ اس کی وجہ سے جگہ چگہ گندگی پھیلی ہوتی ہے۔
ثقافت
[ترمیم]پاکستان
[ترمیم]پان کی کھپت ایک طویل عرصے سے پورے پاکستان میں ایک مشہور ثقافتی روایت رہی ہے ، خاص طور پر مہاجر گھرانوں میں ، جہاں دن بھر متعدد پان کھائے جاتے تھے۔
پان چبانے کے باعث پاکستان میں زبانی کینسر کی شرح میں کافی حد تک اضافہ ہوا ہے.
منفی اثرات
[ترمیم]نگار خانہ
[ترمیم]زمرہ جات:
- پان
- اترپردیشی پکوان
- انڈونیشی ثقافت
- ایشیائی ثقافت
- برمی ثقافت
- بنگلہ دیشی پکوان
- بھارتی ثقافت
- پاکستانی ثقافت
- تمباکو
- تھائی ثقافت
- دیسی ثقافت
- سندھی پکوان
- فلپائنی ثقافت
- کمبوڈیائی ثقافت
- لاؤسی ثقافت
- ملائیشیا کی ثقافت
- مہاجری پکوان
- ویت نامی ثقافت
- ہندی الفاظ اور جملے
- بنگالی زبان کے الفاظ اور جملے
- سری لنکا کی ثقافت
- انڈونیشیا میں ماکولات و مشروبات