کٹاکٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Katakat

کٹا کٹ یا ٹکاٹک کٹاکٹ گوشت کا ایک خاص پکوان ہے[1][2] جس کی اصل کراچی، سندھ، لیکن اب یہ پاکستان بھر میں پکایا جاتا ہے۔ یہ آخور (مختلف گوشت اعضاء کا ایک مرکب)، بشمول کپورے، مغز، گردے، دل، کلیجی، زبان اور میمنے کی چاپ کے مرکب کو مکھن میں پکایا جاتا ہے۔ اس کھانے کا نام اسی آواز سے بنایا گیا ہے، جو آواز یہ کھانا تیار کرتے وقت پیدا ہوتی ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Kata Kat - ContactPakistan.com"۔ 13 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اپریل 2016 
  2. Kat-A-Kat Recipe - Pakistani Main Course Mutton/Beef/Lamb Dish - Fauzia's Pakistani Recipes - The Extraordinary Taste Of Pakistan