مندرجات کا رخ کریں

ادرک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

ادرک

 

صورت حال   ویکی ڈیٹا پر (P141) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
! colspan = 2 | حیثیت تحفظ
نوع ناقص ڈیٹا[1]
اسمیاتی درجہ نوع [2][3][4][5][6][7][8]  ویکی ڈیٹا پر (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بندی  ویکی ڈیٹا پر (P171) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مملکت اعلی   حیویات
عالم اعلی  حقیقی المرکزیہ
مملکت  نباتات
ذیلی مملکت  ویریدیپلانٹے
ذیلی مملکت  سٹرپٹوفیٹا
جزو گروہ   ایمبریوفائیٹ
تحتی گروہ  نباتات عروقی
ذیلی تقسیم  تخم بردار پودا
سائنسی نام
Zingiber officinale[2][3][4][5][6][7][8][9]  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
William Roscoe   ، 1807  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں


زنجبیل کا پودا

ادرک (Ginger)، زنجبیل کے پودے کا جڑ نما تنا (rhizome) ہے، جو دوا، مصالحہ اور خوارک کی سجاوٹ کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔

پیداوار

[ترمیم]
بالائی 6 ادرک پیداواری ممالک، 2012 
ملک پیداوار (ٹن)
 بھارت 703,000
 چین 425,000
 نیپال 255,208
 نائجیریا 156,000
 تھائی لینڈ 150,000
 انڈونیشیا 113,851
 عالمی 2,095,056

ماخذ: Food and Agricultural Organization of the United Nations[10]

مختلف استعمالات

[ترمیم]

ادرک کے بے انتہا فوائد کے باعث اسے نہ صرف کھانوں بلکہ متعدد ادویات میں بھی استعمال کیا جاتا ہے مفید غذائی اجزا سے بھرپور یہ بوٹی انسانی جسم کے لیے حیرت انگیز فوائد سے مالا مال ہے۔ ادرک کے استعمال سے نظامِ ہضم کو بہتر بنانے میں تو مدد ملتی ہی ہے اس کے علاوہ یہ کولیسٹرول کم کرنے، وزن کم کرنے میں مدد، جسم کو ترو تازہ رکھنے میں بھی کارآمد ہے۔ ادرک کی چائے ادرک کو استعمال کرنے کے بہت سے فائدے ہیں۔[11]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. عنوان : The IUCN Red List of Threatened Species 2022.2 — بین الاقوامی اتحاد برائے تحفظ قدرت ٹیکسن شناخت: https://apiv3.iucnredlist.org/api/v3/taxonredirect/88308170 — اخذ شدہ بتاریخ: 3 جنوری 2023
  2. ^ ا ب پ https://www.doc-developpement-durable.org/file/Culture/Culture-epices/gingembre/Gingembre.pdf
  3. ^ ا ب پ https://inpn.mnhn.fr/espece/cd_nom/447936/tab/taxo
  4. ^ ا ب پ https://agronomie.info/fr/description-botanique-du-gingembre/
  5. ^ ا ب پ https://www.techno-science.net/glossaire-definition/Gingembre.html
  6. ^ ا ب پ https://hal.univ-lorraine.fr/hal-01932085/document
  7. ^ ا ب پ https://fac.umc.edu.dz/snv/bibliotheque/biblio/mmf/2018/Etude%20in%20vitro%20de%20l%E2%80%99activit%C3%A9%20antioxydante%20de%20gingembre%20%C2%AB%20Zingiber%20officinale%20%C2%BB.pdf
  8. ^ ا ب پ https://dspace.univ-bba.dz/bitstream/handle/123456789/1278/M658.pdf?sequence=1&isAllowed=y
  9.   ویکی ڈیٹا پر (P830) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"معرف Zingiber officinale دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 دسمبر 2024ء 
  10. "Final 2012 Production Quantity for Ginger in Metric Tons, World List Nested by Country"۔ Food And Agricultural Organization of the United Nations: Economic And Social Department: The Statistical Division۔ 4 اگست 2014۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 نومبر 2014 
  11. ادرک کی چائے پیئے ہیں جسم کو تندرست بنائیں[مردہ ربط]