بروشو قوم
ظاہری ہیئت
ایک ہنزہ راجا اور قبائلی, انیسویں صدی میں | |
| کل آبادی | |
|---|---|
| 87,000 (2000) | |
| گنجان آبادی والے علاقے | |
| پاکستان | |
| زبانیں | |
| بروشسکی، اردو[1] | |
| مذہب | |
| اسماعیلی, تاریخی طور پر شامانیت[2] |
بروشو قوم (Burusho people) گلگت بلتستان کی وادیوں نگر، ہنزہ اور یاسین میں آباد قوم ہے۔[3] بنیادی طور پر یہ مسلمان ہیں اور بروشسکی زبان بولتے ہیں۔[4]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "TAC Research The Burusho"۔ Tribal Analysis Center۔ 30 جون 2009۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-06-01
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 2012-11-05 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-06-01
- ↑ "Jammu and Kashmir Burushaski : Language, Language Contact, and Change" (PDF)۔ Repositories.lib.utexas.edu۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-10-20
- ↑ "Burushaski language"۔ Encyclopædia Britannica online