ارجن کپور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ارجن کپور
(ہندی میں: अर्जुन कपूर)،(انگریزی میں: Arjun Kapoor خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقامی زبان میں نام (P1559) ویکی ڈیٹا پر
ارجن کپور

معلومات شخصیت
پیدائش 26 جون 1985ء (عمر 34 سال)[1]
ممبئی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of India.svg بھارت  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
قد 1.83 میٹر  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں قد (P2048) ویکی ڈیٹا پر
والد بونی کپور  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں والد (P22) ویکی ڈیٹا پر
بہن/بھائی
جھانوی کپور،  خوشی کپور  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں بہن/بھائی (P3373) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
پیشہ اداکار
پیشہ ورانہ زبان ہندی،  پنجابی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی (P345) ویکی ڈیٹا پر

ارجن کپور (تاریخِ پیدائش: 26 جون، 1985ء) ایک بھارتی اداکار ہے جو بالی وڈ کی فلموں میں کام کرتا ہے۔ ارجن انیل کپور کے بھتیجے ہیں۔ ان کے والد بونی کپور ایک فلم پروڈیوسر ہیں۔ کپور نے اپنا اداکاری کیرئیر 2012 میں جاری ہونے والی حبیب فیصل کی فلم عشق زادے سے شروع کیا۔

فلمیں[ترمیم]

بحیثیتِ اداکار
نمبر شمار سال فلم کردار
1 2012 عشق زادے پرما چوہان
2 2013 اورنگزیب اجے وشال
3 2014 گنڈے بالا بھٹ اچاریہ
4 2014 ٹو اِسٹیٹس کرش ملہوترا
5 2014 فائنڈنگ فینی ساویو دا گاما
6 2015 تیور (فلم) گھنشیام شکلا (پنٹو)
7 2016 کی اینڈ کا کبیر بنسل
8 2017 ہاف گرل فرینڈ مادھو جا
9 2017 مبارکاں کرن سنگھ/چرن سنگھ
10 2018 بھویش جوشی خصوصی ظہور
11 2018 نمستے انگلینڈ (زیر تکمیل) پرم
12 2019 سندیپ اور پنکی فرار (زیر تکمیل) ستندر داہیا
13 2019 انڈیا موسٹ وانٹڈ (زیر تکمیل) پرابھات
14 2019 پانی پت (زیر تکمیل) سدھاشو راؤ بھاؤ

حوالہ جات[ترمیم]

  1. نقص حوالہ: ٹیگ <ref>‎ درست نہیں ہے؛ Zee - Kapoor turns 28 نامی حوالہ کے لیے کوئی مواد درج نہیں کیا گیا۔ (مزید معلومات کے لیے معاونت صفحہ دیکھیے)۔