ملائکہ اروڑا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ملائکہ اروڑہ
(ہندی میں: मलाइका अरोड़ा)،(انگریزی میں: Malaika Arora ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Malaika Arora launches the Taiwan Excellence campaign 06.jpg

معلومات شخصیت
پیدائش 23 اکتوبر 1973ء (عمر 48 سال)
چیمبور، مہاراشٹر، بھارت
شہریت Flag of India.svg بھارت  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دیگر نام Malaika Khan
نسل پنجابی شخصیات-ملیالی
قد 67 انچ  ویکی ڈیٹا پر (P2048) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات ارباز خان (1998–2017)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد 2
والدین انِل اروڑہ
جائس پالی کارپ
بہن/بھائی
عملی زندگی
پیشہ اداکاری، رقص، ماڈلنگ، وی-جے, ٹیلی ویژن پیشکار
پیشہ ورانہ زبان ہندی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دور فعالیت 1997–تاحال
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ملائکہ اروڑہ (انگریزی: Malaika Arora) ایک بھارتی فلمی اداکارہ ، ماڈل اور رقاصہ ہیں۔[2]۔ ملائکہ نے اپنے سابقہ شوہر ارباز خان کے ساتھ مل کر فلمسازی کی ابتدا 2008 میں کی، دونوں نے مل کر ارباز خان پروڈکشنز قائم کی جس نے دبنگ فلموں کو بنانا شروع کیا [3]۔ ملائکہ نے بحیثیت اداکارہ کانٹے (2002) اور ای ایم آئی(2008) فلموں میں کردار ادا کیے ہیں۔ رقاصہ کی حیثیت سے چھیا چھیا (1998)، گڑ نالو عشق مٹھا (1998)، ماہی وے(2002)، کال دھمال (2005) اور منی بدنام ہوئی (2010) شامل ہیں۔

ملائکہ اروڑا کا نام سواحلی لفظ "ملائیکہ" پر رکھا گیا جس کا مطلب فرشتہ ہوتا ہے [4]۔ وہ مہاراشٹر میں پیدا ہوئیں [5]۔ جب وہ 11 سال کی تھیں تو ان کے والدین کے درمیان طلاق ہو گئی تھی، وہ اپنی والدہ اور بہن امریتا کے ساتھ چیمبر چلی گئیں تھیں۔ ان کی والدہ جوئس پولی کارپ ملیالی ہیں اور والد انیل اروڑا پنجابی ہیں اور وہ مرچنٹ نیوی سے منسلک رہے ہیں [6][7][8][9]۔

ملائکہ نے اپنی تعلیم سوامی وویک آنند اسکول سے مکمل کی جہاں ان کی خالہ پرنسپل تھیں۔ وہ ہولی کراس ہائی اسکول تھانے میں بھی نویں جماعت تک پڑھتی رہیں۔ کالج کی تعلیم جے ہند کالج، چرچ گیٹ سے حاصل کی مگر تعلیم مکمل نہ کر سکیں۔ ماڈلنگ کیریئر شروع کرنے سے پہلے وہ بورلا سوسائٹی چیمبر میں بسنت ٹاکیز کے سامنے رہتی رہیں [10]۔

ذاتی زندگی[ترمیم]

ملائکہ کی شادی 1998 میں بالی ووڈ اداکارہ ہدایتکار پروڈیوسر ارباز خان سے ہوئی تھی جس سے ان کی ملاقات شوٹ کے دوران کافی پر ہوئی تھی۔ تب سے وہ ملائکہ اروڑا خان کے نام سے جانی جاتی ہیں [3]۔ 28 مارچ 2016 کو ، انھوں نےغیر مطابقت کا حوالہ دیتے ہوئے علیحدگی کا اعلان کیا [11][12]۔ جوڑے کی باضابطہ طور پر 11 مئی 2017 کو طلاق ہوگئی [13]۔ ان کے ساتھ ہی ایک بیٹا ، ارحان خان ، 9 نومبر 2002 کو پیدا ہوا [14]۔

متعلقہ روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. https://www.ndtv.com/entertainment/malaika-arora-shares-arbaaz-khans-throwback-pic-to-prove-son-arhaan-is-xerox-copy-2080542 — اخذ شدہ بتاریخ: 6 اگست 2019
  2. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین. "Malaika Arora Khan". 
  3. ^ ا ب "On Malaika Arora's birthday, a look at her most iconic fashion moments". 23 October 2019. 28 اکتوبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 24 مئی 2020. 
  4. "Malaika Arora Khan's Biography". Chakpak.com. 14 فروری 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 06 مئی 2010. 
  5. "Malaika Arora Khan, Arbaaz Khan confirm split. Read their statement". Hindustan Times. 28 March 2016. 31 اکتوبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 15 مارچ 2019. 
  6. Chakraborty، Sumita. "Malaika Arora Khan – "I won't unnecessarily fool around with Salman, and nor are we on backslapping terms!"". Magna Magazines. 26 جولا‎ئی 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 08 دسمبر 2014. 
  7. Arya، Reshma. "I have special memories of Thane". Daily News and Analysis. 13 دسمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 08 دسمبر 2014. 
  8. Gupta، Priya (6 January 2015). "Malaika Arora Khan: Arbaaz is a complete reflection of his dad". دی ٹائمز آف انڈیا. 02 فروری 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 15 مارچ 2016. 
  9. "Chembur will always be our home". Mid-Day. 16 June 2006. 03 جولا‎ئی 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 21 فروری 2011. 
  10. "New VJs on the Block". Screen. 26 مارچ 2006 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 14 نومبر 2018. 
  11. "MALAIKA ARORA KHAN". Movie Talkies. 08 دسمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 08 دسمبر 2014. 
  12. "Malaika Arora – Biography". Yahoo! Movies. 06 جنوری 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 06 مئی 2010. 
  13. "Malaika Arora: "If I want to marry a man younger than me, it's not your problem!"". Hindustan Times. 30 June 2019. 06 فروری 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 06 فروری 2020. 
  14. "Malaika Arora Shares Details About Her Relationship and Marriage Plans with Arjun Kapoor". news.com. 3 August 2019. 06 فروری 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 06 فروری 2020. 
Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔