مندرجات کا رخ کریں

چنڈی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
چنڈی
دیوی چنڈی بمقام بہلا نتن ڈل، کلکتہ، 2011ء
دیوناگریचण्डी
سنسکرت نقل حرفیCaṇḍī
وابستگیدیوی ، آدھی پراشکتی
منترॐ ऐं ह्रीं क्लीं चामुण्डायै विच्चे
اوم ایم ہریم کلیم چاہمُنڈائے وسے
واہنشیر
ہمراہیسمہار بھیراؤ

چنڈی (سنسکرت: چندی) یا چنڈیکا (چندیکا) ایک ہندو دیوی ہے۔ چنڈی تین دیویوں، لکشمی، سرسوتی، درگا کا یکجا اوتار ہے یہ پاروتی دیوی کا ایک وحشی جنگجو اوتار ہے۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Preston, James J. Cult of the Goddess: Social and Religious Change in a Hindu Temple. Prospect Heights, IL: Waveland, 1985