مندرجات کا رخ کریں

م

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
فائل:Urduhuroof.png
اردو حروفِ تہجی

اردو کا اکتیسواں حرف 'م' (میم) ہے۔ فارسی کا اٹھائیسواں، عربی کا چوبیسواں اور ہندی کا پچیسواں حرف ہے۔ حسابِ ابجد کی رو سے اعداد 40 شمار ہوتے ہیں۔

لفظ میں مقام: الگ آخر میں درمیان میں شروع میں
شکل: م ـم ـمـ مـ
حرفم
یونیکوڈ نامARABIC LETTER MEEM
علامتی رمزاعشاریاساس سولہ
یونیکوڈ1605U+0645
یو ٹی ایف-8217 133D9 85
عددی حرف حوالہمم

مزید

[ترمیم]