ر
ظاہری ہیئت
اردو کا چودھواں حرف 'ر' ہے۔ یہ حرف فارسی کا بارھواں اور عربی کا دسواں حرف ہے۔ حسابِ ابجد کی رو سے اعداد 200 شمار ہوتے ہیں۔
| لفظ میں مقام: | الگ | آخر میں | درمیان میں | شروع میں |
|---|---|---|---|---|
| شکل: | ر | ـر | ـر | ر |
| حرف | ر | |
|---|---|---|
| یونیکوڈ نام | ARABIC LETTER REH | |
| علامتی رمز | اعشاری | اساس سولہ |
| یونیکوڈ | 1585 | U+0631 |
| یو ٹی ایف-8 | 216 177 | D8 B1 |
| عددی حرف حوالہ | ر | ر |