مندرجات کا رخ کریں

شاہ مکھی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شاہ مکھی
Shahmukhi
قسمAbjad
زبانیںپنجابی
مادری نظام
قدیم ترین سینائی
یونیکوڈ حدU+0600 to U+06FF

U+0750 to U+077F
U+FB50 to U+FDFF

U+FE70 to U+FEFF

شاہ مکھی (Shahmukhi) پنجابی زبان لکھنے کے لیے استعمال کیے جانے والے ایک رسم الخط کو کہتے ہیں جو عربی- فارسی (perso-arabic) رسم الخط پر مبنی ہے۔ یہ رسم الخط پاکستان میں پنجابی زبان لکھنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔

اس کے برعکسگرمکھی (Gurmukhi) ( ਗੁਰਮੁਖੀ) رسم الخط پنجابی زبان لکھنے کے لیے بھارت میں استعمال کیا جاتا ہے۔[1]

All basic Shahmukhi alphabets in Noto Nastaliq Urdu font

مشہور پنجابی کلاسیکی شاعر بابا فریدالدین مسعود گنج شکر رحمۃ اللہ علیہ ( 1173-1266 عیسوی) کا کلام شاہ مکھی رسم الخط میں ملتا ہے۔ اس کے علاوہ دیگر پنجابی کلاسیکی شعرا کا کلام بھی شاہ مکھی رسم الخط میں موجود ہے۔

دور قدیم سے لے کر اب تک پنجاب کے مسلمان شعرا ہمیشہ شاہ مکھی رسم الخط میں اپنا کلام لکھتے چلے آ رہے ہیں۔

بنیادی حروفِ تہجی

[ترمیم]
1 2 3 4 5 6 7 8
ا ب پ ت ٹ ث ج چ
ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز
ژ س ش ص ض ط ظ ع
غ ف ق ک گ ل لؕ م
ن ݨ ں و ہ ھ ء ی
ے

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. An illustrated history of world religions