ط

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

اردو کا بائیسواں حرف 'ط' (طوئے) ہے۔ فارسی کا انیسواں اور عربی کا سولھواں حرف ہے۔ حسابِ ابجد کی رو سے اعداد 9 شمار ہوتے ہیں۔


لفظ میں مقام: سادہ آخر میں درمیان میں شروع میں
شکل: ط ـط ـطـ طـ

حرفی رمز بندی[ترمیم]

حرف ط
یونیکوڈ نام ARABIC LETTER TAH
علامتی رمز اعشاری اساس سولہ
یونیکوڈ 1591 U+0637
یو ٹی ایف-8 216 183 D8 B7
عددی حرف حوالہ ط ط

مزید[ترمیم]