کیگالی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
کیگالی
CentralKigali.jpg 

انتظامی تقسیم
ملک Flag of Rwanda.svg روانڈا[1]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں ملک (P17) ویکی ڈیٹا پر[2][3]
دارالحکومت بہ
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 1°57′13″S 30°03′38″E / 1.9536111111111°S 30.060555555556°E / -1.9536111111111; 30.060555555556  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں متناسقاتی مقام (P625) ویکی ڈیٹا پر
رقبہ 730 مربع کلومیٹر  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں رقبہ (P2046) ویکی ڈیٹا پر
بلندی 1567 میٹر  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں سطح سمندر سے بلندی (P2044) ویکی ڈیٹا پر
آبادی
کل آبادی 1132686 (2012)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں آبادی (P1082) ویکی ڈیٹا پر
مزید معلومات
جڑواں شہر
آیزو 3166-2 RW-01  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں آئی ایس او 3166-2 کوڈ (P300) ویکی ڈیٹا پر
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں باضابطہ ویب سائٹ (P856) ویکی ڈیٹا پر
جیو رمز 202061  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں جیونیمز شناخت (P1566) ویکی ڈیٹا پر

کیگالی روانڈا کا دار الحکومت ہے۔ یہ ملک کا سب سے بڑا شہر ہے جس کی آبادی (2009ء میں ) 965,398 ہے ۔

تاریخ[ترمیم]

کیگالی جرمن مشرقی افریقہ کا 1899ء سے 1916ء تک حصہ، 1923ء سے 1946ء تک Belgian اور لیگ آف نیشنز کے زیر اثر رہا۔ 1946ء سے 1962ء تک اقوام متحدہ کے زیر انتظام رہا جس کے بعد اسے دو آزاد ریاستوں رونڈا اور برونڈی میں تقسیم کر دیا گیا اور کیگالی کو روانڈا کا دار الحکومت بنادیا گیا۔

اپریل1994ء میں روانڈا کے صدر اور برونڈی کے صدر کو ایک پراسرار حادثے میں کیگالی کے قریب ہلاک کر دیا گیا جس کے بعد روانڈا کے دو نسلی گروپوں Huntu اور Tusi کے مابین پرتشدد ہنگامے شروع ہو گئے جن میں کئی لوگ مارے گئے جس کے بعد اقوام متحدہ نے خطے میں اپنی امن فوج بھیجی ۔

معیشت[ترمیم]

معیشت کی بنیاد یہاں پید اہونے الی کافی، مویشی اور کَچی قَلعی (دھات کی ایک قسم) کی تجارت ہے۔ اس کے علاوہ کیگالی اور اس کے گرد و نواح میں ٹیکسٹائل، کیمیکل اور ٹن تیار کرنے کی صنعتیں ہیں۔ ان کی ایک بڑی کیگالی کو جنوب میں برونڈی اور شمال میں یوگنڈا سے ملاقاتی ہے۔ اس کے علاوہ فنی تعلیم کا کالج اور انٹرنشنل ایئر پورٹبھی اس شہر میں واقع ہے ۔

موسم[ترمیم]

یہ ملک کے مرکز میں بلند مقام پر ہے جو خط استوا کے جنوب میں واقع ہے اور سطح سمند سے 1,567میٹر کی بلندی پر ہے۔ یہاں کا موسم تمام سال معتدل رہتا ہے ۔

جڑواں شہر[ترمیم]

متعلقہ مضامین[ترمیم]

  1. archINFORM ID (locations): https://www.archinform.net/ort/8385.htm — اخذ شدہ بتاریخ: 6 اگست 2018
  2.   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں جیونیمز شناخت (P1566) ویکی ڈیٹا پر"صفحہ کیگالی في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ کردہ بتاریخ 22 ستمبر 2018۔ 
  3.   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں MusicBrainz area ID (P982) ویکی ڈیٹا پر "صفحہ کیگالی في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ کردہ بتاریخ 22 ستمبر 2018۔