ماپوتو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
 
ماپوتو
(پرتگالی میں: Maputo ویکی ڈیٹا پر باضابطہ نام (P1448) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Maputo.jpg، Maputo seen from southeast - October 2006.jpg 

ماپوتو
پرچم

تاریخ تاسیس 1781  ویکی ڈیٹا پر تاسیس (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Mozambique Provinces Maputo.png  نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک Flag of Mozambique.svg موزمبیق[1]  ویکی ڈیٹا پر ملک (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[2][3]
دارالحکومت برائے
تقسیم اعلیٰ موزمبیق  ویکی ڈیٹا پر انتظامی تقسیم میں مقام (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 25°54′55″S 32°34′35″E / 25.915277777778°S 32.576388888889°E / -25.915277777778; 32.576388888889  ویکی ڈیٹا پر متناسقاتی مقام (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رقبہ 346770000 مربع میٹر  ویکی ڈیٹا پر رقبہ (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بلندی 47 میٹر  ویکی ڈیٹا پر سطح سمندر سے بلندی (P2044) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی
کل آبادی 1191613 (2018)[4]  ویکی ڈیٹا پر آبادی (P1082) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات
جڑواں شہر
اوقات 00  ویکی ڈیٹا پر منطقہ وقت (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رمزِ ڈاک
1100  ویکی ڈیٹا پر ڈاک رمز (P281) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فون کوڈ 21  ویکی ڈیٹا پر مقامی ڈائلنگ کوڈ (P473) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آیزو 3166-2 MZ-MPM  ویکی ڈیٹا پر آئی ایس او 3166-2 کوڈ (P300) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر باضابطہ ویب سائٹ (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جیو رمز {{#اگرخطا:1040652،1105845  ویکی ڈیٹا پر جیونیمز شناخت (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں|}}
نحوی غلطی

ماپوتو (Maputo) موزمبیق کا دارالحکومت اور اہم بندرگاہ ہے۔ یہ بحر ہند کی خلیج ماپوتو کے مغربی ساحلوں پر دریائے ٹیمبے کے دہانے پر واقع ہے۔

18 ویں صدی میں قائم ہونے والا یہ شہر پرتگیزی تاجر لورینچو مورکیس (Lourenço Marques) کے نام سے موسوم تھا جو 1544ء میں خطے میں آنے والا پہلا یورپی باشندہ تھا۔ 1895ء میں پریٹوریا، جنوبی افریقا تک تعمیر ہونے والی ریلوے لائن کے باعث اس شہر کی آبادی میں تیزی سے اضافہ ہوا۔ 1898ء میں لورینچو مورکیس موزمبیق کا دار الحکومت بنا۔ دوسری بوئر جنگ میں ونسٹن چرچل بوئروں کے ہاتھوں گرفتار ہونے کے بعد فرار ہو کر لورینچو مورکیس ہی پہنچے تھے۔ آزادی کے بعد شہر کا نام بدل کر ماپوتو کر دیا گیا۔ یہ نام دراصل ایک قدیم قبائلی رہنما ماپوتا کے نام پر تھا جو کبھی اس خطے پر حکمران تھے۔

ماپوتو میں موزمبیق کی پہلی جامعہ ایدواردو موندلین جامعہ قائم کی گئی۔ شہر میں تاریخ موزمبیق کا عجائب گھر، عسکری عجائب گھر اور رومن کیتھولک گرجا بھی واقع ہے۔

  1. archINFORM location ID: https://www.archinform.net/ort/8390.htm — اخذ شدہ بتاریخ: 6 اگست 2018
  2.   ویکی ڈیٹا پر جیونیمز شناخت (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"صفحہ ماپوتو في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2019۔
  3.   ویکی ڈیٹا پر میوزک برائنز ایریا آئی ڈی (P982) کی خاصیت میں تبدیلی کریں "صفحہ ماپوتو في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2019۔
  4. http://worldpopulationreview.com/countries/mozambique-population/cities/
  5. https://www.gochengdu.cn/news/our-sister-cities/sister-cities-of-chengdu/maputo-mozambique-a8400.html?xcSID=04j06l2e0bo8q3o2mh7ud63pm2