سانتا کروز دے فینیریفے
Appearance
سانتا کروز دے فینیریفے (ہسپانوی زبان: Santa Cruz de Tenerife) (سپین) کے ٹینرائف(تینیریفے) جزیرے پر واقع شہر ہے۔ یہ شہر جزائر کناری(کاناری) کا دار الحکومت ہے۔ اس کی آبادی 206،965 ہے۔ شہر کے سب سے زیادہ اہم اور مشہور تاریخی مقام آڈیٹوریم ٹینرائف ہے۔ شہر کے کارنیول دنیا میں سب سے زیادہ مشہور ہیں۔
نگار خانہ
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]ویکی ذخائر پر سانتا کروز سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- سرکاری ویب گاہآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ sctfe.es (Error: unknown archive URL)