مینز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
مینز
Mainz
مینز (نومبر 2003)
مینز (نومبر 2003)
Coat of arms of مینزMainz
Coat of arms
ملک جرمنی
ریاست Rhineland-Palatinate
اضلاع Urban district
بنیاد 13/12 BC
حکومت
 • لارڈ میئر Michael Ebling (SPD)
رقبہ
 • کل 97.75 کلو میٹر2 (37.74 مربع میل)
آبادی (2015-12-31)[1]
 • کل 209,779
 • کثافت 2,100/کلو میٹر2 (5,600/مربع میل)
منطقۂ وقت مرکزی یورپی وقت/مرکزی یورپی گرما وقت(UTC+1/+2)
ڈاک رمز 55001–55131
ڈائلنگ کوڈ 06131, 06136
گاڑی رجسٹریشن MZ
ویب سائٹ www.mainz.de

مینز (/mnts/؛ جرمن: [maɪ̯nt͡s] ( سنیے)؛ لاطینی: Mogontiacum، فرانسیسی: Mayence) جرمنی کے صوبہ رائنستان-پلاتینیت کا دار الحکومت اور سب سے بڑا شہر ہے۔ یہ رومی سلطنت کے زمانے میں رائے دھندگان کا دار الحکومت اور رائن کے مغربی کنارے پر آباد رومی سلطنت کی بعید شمالی سرحد کا ایک قلعہ بند شہر تھا جہاں سے مغربی کنارے پر حکمرانی ہوا کرتی تھی۔ رومیوں نے پہلی صدی قبل مسیح کے اخیر میں اسے فوجی چوکی کے طور پر قائم کیا تھا، جو  بعد میں عظیم جرمنی کا صوبائی دار الحکومت بن گیا- یہ شہر دریائے رائن اور وسبادین  کے فرینکفرٹ رائن کے مغربی حصے کے سنگم پر واقع ہے-

جدید دور میں فرینکفرٹ کا مینز کو علاقائی اہمیت بخشنے میں بڑا حصہ ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]