وسطی افریقا
- العربية
- فارسی
- English
- Acèh
- Afrikaans
- Alemannisch
- አማርኛ
- Anarâškielâ
- Aragonés
- Arpetan
- Asturianu
- Azərbaycanca
- বাংলা
- Bân-lâm-gú
- Башҡортса
- Беларуская
- Беларуская (тарашкевіца)
- Български
- Boarisch
- Bosanski
- Brezhoneg
- Català
- Čeština
- Cymraeg
- Dansk
- Davvisámegiella
- Deutsch
- Eesti
- Ελληνικά
- Español
- Esperanto
- Euskara
- Français
- Frysk
- Galego
- 한국어
- Hausa
- Հայերեն
- हिन्दी
- Hrvatski
- Ilokano
- Bahasa Indonesia
- Íslenska
- Italiano
- עברית
- Jawa
- ಕನ್ನಡ
- Kapampangan
- ქართული
- Kiswahili
- Kongo
- Kotava
- Kreyòl ayisyen
- Кыргызча
- Latviešu
- Lëtzebuergesch
- Lietuvių
- Lingua Franca Nova
- Magyar
- Македонски
- Malagasy
- मराठी
- მარგალური
- مصرى
- Bahasa Melayu
- Мокшень
- Монгол
- Nederlands
- 日本語
- Nordfriisk
- Norsk bokmål
- Norsk nynorsk
- Occitan
- Oʻzbekcha / ўзбекча
- ਪੰਜਾਬੀ
- پنجابی
- پښتو
- Polski
- Português
- Qaraqalpaqsha
- Română
- Русиньскый
- Русский
- Саха тыла
- Sardu
- Sesotho sa Leboa
- Shqip
- Simple English
- سنڌي
- Slovenčina
- Slovenščina
- Ślůnski
- Soomaaliga
- کوردی
- Српски / srpski
- Srpskohrvatski / српскохрватски
- Suomi
- Svenska
- Tagalog
- தமிழ்
- Taqbaylit
- Татарча / tatarça
- తెలుగు
- ไทย
- Тоҷикӣ
- Türkçe
- Türkmençe
- Українська
- Vèneto
- Tiếng Việt
- Walon
- Winaray
- Wolof
- 吴语
- ייִדיש
- Yorùbá
- 粵語
- Zazaki
- 中文
وسطی افریقہ (middle africa) افریقا کا مرکزی علاقہ ہے جس میں مندرجہ ذیل ممالک شمار کیے جاتے ہیں:
افریقۂ وسطٰی، جیسا کہ اقوام متحدہ علاقوں کی زمرہ بندی کے موقع پر یہ اصطلاح استعمال کرتا ہے، یکساں اصطلاح ہے جو اس خطے کے لیے استعمال ہوتی ہے جو صحرائے اعظم کے جنوب، مغربی افریقہ کے مشرق لیکن عظیم وادی شق کے مغرب میں واقع ہے۔ اس خطے میں دریائے کانگو اور اس کے معاون دریا پھیلے ہوئے ہیں جو ایمیزن کے بعد دنیا کا سب سے بڑا دریائی نظام تشکیل دیتے ہیں۔ اقوام متحدہ کے مطابق افریقہ وسطٰی میں مندرجہ ذیل 9 ممالک شامل ہیں:
انگولا
کیمرون
وسطی افریقی جمہوریہ
چاڈ
جمہوریہ کانگو
وفاقی جمہوریہ کانگو
استوائی گنی
گیبون
ساؤ ٹوم و پرنسیپ
افریقۂ وسطٰی اور دیگر عام طور پر وسطی افریقہ میں شمار کیے جانے والے ممالک ایک اقتصادی اتحاد میں بندھے ہیں جسے وسطی افریقی ریاستوں کی اقتصادی انجمن Economic Community of Central African States یا مختصراً ECCAS کہتے ہیں۔
وسطی افریقی وفاق (1953ء تا 1963ء)، جسے وفاق ہائے رہوڈیشیا و نیاسا لینڈ بھی کہا جاتا تھا جس میں موجودہ ممالک ملاوی، زیمبیا اور زمبابوے شامل تھے، اب عام طور پر جنوبی افریقہ اور مشرقی افریقہ میں شمار سمجھا جاتا ہے۔