آخالتسیخے
Jump to navigation
Jump to search
آخالتسیخے Akhaltsikhe ახალციხე | |
---|---|
![]() | |
عیک | ![]() |
علاقہ | سامتسخے-جاواختی |
آبادی (2014) | |
• کل | تقریبا 17,903. متعدد آس پاس کے دیہات کے ساتھ, 38,895 |
منطقۂ وقت | جارجیائی وقت (UTC+4) |
آخالتسیخے (Akhaltsikhe) (جارجیائی: ახალციხე, لفظی معنی "نیا قلعہ"; سابقہ نام لومیسا, آرمینیائی: Ախալցխա, ترکی: Ahıska) جارجیا کے جنوب مغربی علاقے سامتسخے-جاواختی میں ایک چھوٹا شہر ہے۔
![]() |
ویکی کومنز پر آخالتسیخے سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |