ینبع الصناعیہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ینبع الصناعیہ
انتظامی تقسیم
ملک سعودی عرب   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
تقسیم اعلیٰ المدينہ علاقہ   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
متناسقات 24°00′00″N 38°14′00″E / 24°N 38.2333°E / 24; 38.2333   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات
اوقات متناسق عالمی وقت+03:00   ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
جیو رمز 104625  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

ینبع الصناعیہ سعودی عرب کا ایک رہائشی علاقہ جو صوبہ المدینہ میں واقع ہے۔ جدہ شہر سے 350 کلومیٹر دور شمال مغرب میں واقع یہ ایک سیاحتی اور صنعتی شہر ہے۔

ینبع ایک خاموش شہر ہے جو بحیرہ احمر کے نزدیک واقع ہے۔ یہ جدہ سے تقریبًا تین گھنٹے کار کے سفر سے پہنچا جا سکتا ہے۔ یہ ایک عظیم بندرگاہ ہے اور متصلہ شہر تیزی سے صنعتی ترقی کے مرکز کے طور پر ابھر رہا ہے۔

اس شہر کو صنعتی مرکز بنانے کا عمل کوئی 35 سال پہلے شروع ہوا اور یہ دوسرے مرحلے میں ہے۔ [2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1.   ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"صفحہ ینبع الصناعیہ في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اپریل 2024ء 
  2. http://www.expatarrivals.com/article/the-pros-and-cons-of-living-in-yanbu-saudi-arabia