المدينہ علاقہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
علاقہ
المدينة المنورة
المدينہ سعودی عرب کے نقشہ پر
المدينہ سعودی عرب کے نقشہ پر
دار الحکومتمدینہ منورہ
بورو (انتظامیہ)7
حکومت
 • گورنر - امیرفیصل بن سلمان
رقبہ
 • کل151,990 کلومیٹر2 (58,680 میل مربع)
آبادی (2010 مردم شماری)
 • کل1,777,933
 • کثافت12/کلومیٹر2 (30/میل مربع)
آیزو 3166-2:SA03

منطقہ المدينۃ المنورۃ (Al Madinah Region) سعودی عرب کے مغربی صوبوں میں سے ایک ہے۔

محل وقوع[ترمیم]

صوبہ کے شمال میں منطقۃ تبوک، مشرق میں منطقۃ حائل اور منطقۃ القصيم، جنوب میں منطقۃ المکۃ المکرمۃ اور مغرب میں بحیرۂ احمر واقع ہے۔

رقبہ اور آبادی[ترمیم]

صوبہ کا کل رقبہ 1،73،000 مربع کلومیٹر اور آبادی 13،10،400 نفوس ہے۔

اہم شہر[ترمیم]

علاقائی صدر مقام شہر مقدس المدینۃ المنورۃ ہے جبکہ دیگر اہم شہروں میں ينبع البحر، العلی، المہد، بدر، خيبر اور الحناكيہ شامل ہیں۔

مزید پڑھیے[ترمیم]

سعودی عرب کے صوبے