الحساء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(الاحساء سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
Al-Hasa
Al-Hasa
الحساء
سعودی عرب میں الحسا ء کا محل وقوع
کھجوروں کا ایک باغ

الحساء یا الاحساء (عربی: الأحساء ; ترکی: Lahsa) سعودی عرب کا ایک شہر ہے - یہ سعودی عرب کے روایتی نخلستاتی علاقہ میں واقع ہے۔ یہ خلیج فارس جسے خلیج عرب بھی کہا جاتا ہے سے 60 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔