الخبر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
الخبر
Khobar At night.jpg 

تاریخ تاسیس 1935  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاسیس (P571) ویکی ڈیٹا پر
انتظامی تقسیم
ملک Flag of Saudi Arabia.svg سعودی عرب  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں ملک (P17) ویکی ڈیٹا پر[1]
منتظم صوبہ الشرقيہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں انتظامی تقسیم میں مقام (P131) ویکی ڈیٹا پر
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 26°18′00″N 50°13′00″E / 26.3°N 50.216666666667°E / 26.3; 50.216666666667  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں متناسقاتی مقام (P625) ویکی ڈیٹا پر
رقبہ 571 مربع کلومیٹر  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں رقبہ (P2046) ویکی ڈیٹا پر
بلندی 6 میٹر  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں سطح سمندر سے بلندی (P2044) ویکی ڈیٹا پر
مزید معلومات
رمزِ ڈاک
(31952)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں ڈاک رمز (P281) ویکی ڈیٹا پر
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں باضابطہ ویب سائٹ (P856) ویکی ڈیٹا پر
جیو رمز 109323  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں جیونیمز شناخت (P1566) ویکی ڈیٹا پر

الخبر سعودی عرب میں خلیج فارس کے کنارے واقع مشرقی صوبے کا ایک بڑا خوبصورت شہر ہے۔ 2009ء کی مردم شماری کے مطابق اس شہر کی آبادی 360,000 نفوس پر مشتمل ہے۔ الخبر اور ظہران جڑواں شہر ہیں جو دمام کا ایک حصہ ہیں۔ ان تینوں شہروں کے لیے ایک شاہ فہد بین الاقوامی ہوائی اڈا دمام سے کچھ فاصلے پر واقع ہے۔

الخبر کے بہت سے رہائشی سعودی ارامکو میں کام کرتے ہیں۔ جو دنیا کی سب سے بڑی تیل نکالنے والی کمپنی ہے۔ 16 کلومیٹر لمبی آبی گذرگاہ، شاہ فہد گذرگاہ، الخبر کو بحرین سے ملاتی ہے۔

الخبر چار حصوں میں تقسیم ہے۔ اس شہر میں خلائی شٹل ڈسکوری کا ماڈل بھی موجود ہے۔

تعلیم[ترمیم]

الخبر میں پہلا سکول 1942ء میں بنایا گیا اور آج اس شہر میں 100 سے زیادہ پرائیویٹ اور سرکاری سکول ہیں۔

شاپنگ مال[ترمیم]

الخبر ٹاورز
  • راشد مال
  • ظہران مال
  • امواج مال
  • فواد سنٹر
  • جمعہ سنٹر
  • الرحمانیہ سنٹر
  • خبر مال
  • وینیزیا مال
  • سوق علیزہ

ہوٹل[ترمیم]

شہر میں مشہور ہوٹل مندرجہ ذیل ہیں۔

ریسورٹ[ترمیم]

  • ہاف مون بیچ
  • سن سیٹ بیچ
  • ہالیڈے ان ریسورٹ
  • بفانا بیچ
  • النخیل ریسورٹ

ریستوران[ترمیم]

الخبر شہر ریستوران کے حوالہ سے کافی مشہور شہر ہے۔ کچھ مشہور ریستوران درج ذیل ہیں۔

ہسپتال اور کلینک[ترمیم]

الخبر میں تین بڑے ہسپتال درج ذیل ہیں۔

اس کے علاوہ درج ذیل ہسپتال بھی کافی مشہور ہیں۔

  • المانا جنرل ہسپتال
  • شفاء ہسپتال
  • دار السلام ڈسپنسری
  • الدوسری ہسپتال
  • فخری ہسپتال
  • دارالصحہ ڈسپنسری
  • مغربی ہسپتال
  • تداوی ہسپتال

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1.   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں جیونیمز شناخت (P1566) ویکی ڈیٹا پر"صفحہ الخبر في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ کردہ بتاریخ 13 اکتوبر 2018۔