تونلے ساپ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
تونلے ساپ
Tonlé Sap
Tonlesap.jpg
ناسا مصنوعی سیارہ تصویر
جغرافیائی متناسق 12°53′N 104°04′E / 12.883°N 104.067°E / 12.883; 104.067متناسقات: 12°53′N 104°04′E / 12.883°N 104.067°E / 12.883; 104.067
بنیادی کمی تونلے ساپ دریا
نکاسی طاس ممالک کمبوڈیا
رقبہ سطح 2,700 کلومیٹر² (عام)
16,000 کلومیٹر² (مون سون)

تونلے ساپ (Tonlé Sap) (خمیر: ទន្លេសាប بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ: [tunleː saːp], "بڑا تازہ پانی دریا", لیکن عام طور پر ترجمہ "عظیم جھیل") کمبوڈیا کے لئے خاص اہمیت کا حامل ایک مشترکہ جھیل اور دریا کا نظام ہے- تونلے ساپ جنوب مشرقی ایشیا کی سب سے بڑی میٹھے پانی کی جھیل ہے۔ تونلے ساپ دو وجوہات کے لئے غیر معمولی ہے: اس کا بہاؤ سال میں دو بار تبدیل ہوتا ہے، اور اسکا جھیل بنانے والا حصہ موسموں کے ساتھ غیر معمولی طور پر کم اور زیادہ ہوتا رہتا ہے- نومبر سے مئی، کمبوڈیا کے خشک موسم میں تونلے ساپ پنوم پن کے مقام پر دریائے میکانگ میں شامل ہو جاتا ہے۔ تاہم، جون سے شروع ہونے والی سال کی شدید بارشوں میں تونلے ساپ دوباہ ایک عظیم جھیل بناتا ہے۔