مندرجات کا رخ کریں

دریائے میکانگ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
دریائے میکانگ
 

 
نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک عوامی جمہوریہ چین
میانمار
تھائی لینڈ
لاؤس
کمبوڈیا
ویتنام   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 33°42′31″N 94°41′44″E / 33.708611111111°N 94.695555555556°E / 33.708611111111; 94.695555555556   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[2]
بلندی 1 میٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2044) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
جیو رمز 1574716  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نقشہ
میکانگ

میکانگ دنیا کے عظیم دریاؤں میں سے ایک ہے جو اپنی طوالت اور حجم کے اعتبار سے دنیا دسواں سب سے بڑا دریا ہے۔ اس کی لمبائی تقریباً 4880 کلومیٹر ہے۔ سطح مرتفع تبت سے نکلنے کے بعد یہ جنوبی چین کے صوبے یونان اور میانمار سے ہوتا ہوا لاؤس اور تھائی لینڈ کے درمیان سرحد تشکیل دیتا ہے۔ بعد ازاں یہ ویت نام کے جنوبی ساحلوں پر سمندر میں گرنے اور ایک وسیع دہانہ بنانے سے قبل کمبوڈیا سے گذرتا ہے اور بحیرۂ جنوبی چین میں جا گرتا ہے۔ اس دریا کے ساتھ ساتھ واقع علاقہ دنیا میں سب سے زیادہ چاول پیدا کرنے والے علاقوں میں شامل ہوتا ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ویکی ڈیٹا پر ترمیم کریں"صفحہ دریائے میکانگ في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اپریل 2026ء {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |accessdate= (معاونت) و|accessdate= میں 15 کی جگہ line feed character (معاونت)
  2. ویکی ڈیٹا پر ترمیم کریں "صفحہ دریائے میکانگ في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اپریل 2026ء {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |accessdate= (معاونت) و|accessdate= میں 15 کی جگہ line feed character (معاونت)