آزاد سمندر
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation
Jump to search
زمین کے پانچ بحر |
---|
انگریزی: free ocean اسے عالمی سمندر یعنی world ocean بھی کہا جاتا ہے۔ بین الاقوامی قانون کا یہ اصول کہ کوئی ملک اپنے علاقے کے پانیوں کی سرحد سے باہر سمندر پر اپنا حق ملکیت نہیں جما سکتا۔ یہ اصول پہلے پہلے قدیم دومیوں نے ایجاد کیا تھا۔ اور اس کے زمانے میں تمام ممالک کو جہاز رانی، ماہی گیری اور آبدوز تار بچھانے کا غیر مشروط حق اور آزادی حاصل ہے۔ لیکن بڑی بڑی عالمی طاقتوں نے اکثر اس اصول کی خلاف ورزی کی ہے۔
![]() |
ویکی کومنز پر آزاد سمندر سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |