جہاز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

جہاز کے دیگر استعمالات کے لیے دیکھیے: جہاز (ضد ابہام)جہاز (craft) عام زبان میں ایک ایسے ناقل یا سفینہ کو کہا جاتا ہے جسے سمندر پر، ہوا یا خلاء میں نقل و حمل کے لیے استعمال کیا جاتا ہو۔ اِس کا استعمال ایک لاحقہ کے طور پر کیا جاتا ہے جس کے ساتھ کوئی دوسرا لفظ ملانے سے اِصطلاحات تشکیل پاتی ہیں جیسے ہوائی جہاز، بحری جہاز اور خلائی جہاز وغیرہ۔

بیرونی روابط[ترمیم]

اُردو آن لائن لغت پر لفظ جہاز کی تفصیل

مزید دیکھیے[ترمیم]

  • بالگرد